HORROR URDU NOVELS

Attacker Revenge(حملہ آور کا...

از قلم حرا شہزادی اس نے جیسے ہی ڈیٹا آ ن کیا لگاتار میسنجر پہ میسج کی نوٹیفکیشن آ نے لگی وہ فیس بک کا استعمال تو کرتی تھی لیکن میسنجر کا استعمال نہ ہونے کے برا بر کرتی تھی اس نے میسج اوپن کیا وہ دیکھ کر ساکت ہو گئی اس کی ہی چار سے پانچ سیلفیاں تھیں جس میں صرف اس کا چہرہ ہی تھا ساتھ ہی میسج آ یا ہوا تھا کیسے ہو جناب ؟ آ پ تو ہمیں بھول ہی گئے!

Explore more titles

Advertisement

spot_img